Advertisement

سینیٹ میں قومی ہیرو ارشد ندیم کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد منظور

سینیٹ میں قومی ہیرو ارشد ندیم کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد منظور

سینیٹ میں قومی ہیرو ارشد ندیم کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد منظور

اسلام آباد: سینیٹ میں قومی ہیرو ارشد ندیم کو اولمپکس میں کامیابی پرخراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد منظور کرلی گئی۔

سینیٹ اجلاس کے دوران اولمپکس کے جیولین تھرو مقابلے میں طلائی تمغہ جیتنے والے قومی ہیرو ارشد ندیم کو مبارک باد پیش کرنے کی قرارداد منظور کی گئی۔

قرارداد وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے ایوان میں پیش کی جب کہ قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ ارشد ندیم کی کامیابی محنت اور لگن سے منزل مقصود تک پہنچنے کا ثبوت ہے۔

متن کے مطابق ارشد ندیم کی کامیابی نے نوجوانوں کے لئے نئی اُمید پیدا کی، حکومت تعلیمی اداروں کی سطح پر نوجوانوں کو کھیلوں کے مواقع فراہم کرے۔

قراداد کے متن میں مزید کہا گیا ہے کہ ارشد ندیم کی کامیابی قوم کے لئے بیداری کا باعث بنی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آئندہ سیاسی گفتگو نہ کریں ، سوریا کمار کو آئی سی سی کی ہدایت ، حارث رئوف اور صاحبزادہ فرحان کی بھی طلبی
ایشیاکپ؛ شاہد آفریدی قومی ٹیم کے فائنل میں پہنچنے کے لیے پُرامید
ایشیا کپ سپر فور، بھارت نے بنگلا دیش کو شکست دے کر فائنل کیلیے کوالیفائی کر لیا
ویمنز ورلڈ کپ کی تیاری: گرین شرٹس کی کولمبو میں بھرپور ٹریننگ
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی، ورلڈ کپ مہم کا آغاز قریب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version