Advertisement

ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کے چوتھے ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان

ٹی ٹوئنٹی بلاٸنڈ کرکٹ ورلڈکپ کے چوتھے ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان

ٹی ٹوئنٹی بلاٸنڈ کرکٹ ورلڈکپ کے چوتھے ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان

ورلڈ بلاٸنڈ کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی بلاٸنڈ کرکٹ ورلڈکپ کے چوتھے ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان کردیا۔

صدر ورلڈ بلاٸنڈ کرکٹ کونسل سید سلطان شاہ کے مطابق ٹی ٹوئنٹی بلاٸنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کا آغاز 23 نومبر سے لاہورمیں ہو گا، ورلڈ کپ کا فاٸنل 3 دسمبر کو کھیلا جاٸے گا۔

ٹورنامنٹ میں بھارت، سری لنکا، بنگلا دیش، جنوبی افریقہ، نیپال، افغانستان اور میزبان پاکستان ٹیم مد مقابل ہوں گی، بھارت ورلڈ کپ میں اپنے اعزاز کا دفاع کرے گی۔

افتتاحی میچ جنوبی افریقہ اور میزبان پاکستان کے مابین 23 نومبرکو ہوگا، روایتی حریف بھارت اور پاکستان 25 نومبر کو مدمقابل ہوں گے۔

سید سلطان شاہ نے بتایا کہ غیر ملکی ٹیموں کی آمد کا سلسلہ 21 نومبر تک مکمل ہوجائے گا، ورلڈکپ کی افتتاحی تقریب 22 نومبر کو لاہورمیں منعقد ہوگی۔

Advertisement

صدر ورلڈ بلاٸنڈ کرکٹ کونسل مزید کہتے ہیں کہ افتتاحی میچ سمیت ایونٹ کے 15 میچز کی میزبانی لاہور کرے گا، سیمی فائنلز اور فائنل سمیت 9 میچز ملتان میں کھیلے جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ویمنز ورلڈکپ: پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ بارش سے متاثر، ایک، ایک پوائنٹ مل گیا
افغانستان کی جگہ زمبابوے سہ ملکی سیریز میں شامل ہوگیا
محمد رضوان کی کپتانی خطرے میں، نیا ون ڈے کپتان کون؟
ٹی ٹوئنٹی  ورلڈکپ 2026 کی لائن اپ مکمل، عمان اور یوے ای کی طویل عرصے بعد واپسی
سہ فریقی سیریز: افغانستان کے انکار کے بعد پی سی بی کا زمبابوے سے رابطہ
آسٹریلوی کرکٹرز کا بھارتی کھلاڑیوں پر طنز، ویڈیو نے ہنگامہ کھڑا کردیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version