Advertisement

محمد رضوان زمبابوے کے خلاف سیریز جیتنے کے لیے پرامید

محمد رضوان زمبابوے کے خلاف سیریز جیتنے کے لیے پرامید

محمد رضوان زمبابوے کے خلاف سیریز جیتنے کے لیے پرامید

بلاوائیو: قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان زمبابوے کے خلاف سیریز جیتنے کے لیے پرامید ہیں۔

پاکستان اور زمبابوے کی ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز پر مشتمل سیریز کل سے شروع ہوگی۔

ون ڈے سیریز کے بعد دونوں ٹیمیں تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل بھی کھیلیں گی۔ تمام میچز بلاوائیو کے کوئنز اسپورٹس کلب میں کھیلے جائیں گے۔

اس ماہ پاکستان کی یہ دوسری ون ڈے سیریز ہے۔ اس سے قبل آسٹریلیا کو اسی کی سرزمین پر دو ایک سے شکست دی تھی۔

عاقب جاوید کی عبوری وائٹ بال ہیڈ کوچ کی حیثیت سے پہلی ون ڈے سیریز ہے۔

Advertisement

اس موقع پر قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ زمبابوے کے خلاف ون ڈے سیریز ہمارے لیے اہم ہے جب کہ ہمارا مقصد اپنی بینچ اسٹرینتھ  کو جانچنا ہے۔

محمد رضوان نے جیت کے تسلسل کو برقرار رکھنے کی امید ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ہم آسٹریلیا کے خلاف تاریخی جیت کا تسلسل جاری رکھنا چاہتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ٹی 20 باؤلرز رینکنگ: بھارتی ورن چکروتی نمبر ون، پاکستانی باؤلرز کی بڑی ترقی
ایشیا کپ: پی سی بی کا اینڈی پائی کرافٹ کی تبدیلی کا مطالبہ، بائیکاٹ پر قائم موقف برقرار
میچ ریفری تبدیل، ایشیا کپ تنازع حل ہو گیا، پاکستان آج میچ کھیلے گا
ایشیا کپ 2025: بنگلا دیش نے افغانستان کو 8 رنز سے ہرا دیا
پہلا ونڈے؛ پاکستان ویمنز کا جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 256 رنز کا ہدف
بھارتی دباؤ پر میچ ریفری کی ملی بھگت کا بھانڈا پھوٹ گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version