Advertisement

انشااللہ جلد کرکٹ میں کم بیک کروں گی، شوال ذوالفقار پرامید

انشااللہ جلد کرکٹ میں کم بیک کروں گی، شوال ذوالفقار پرامید

انشااللہ جلد کرکٹ میں کم بیک کروں گی، شوال ذوالفقار پرامید

لاہور: پاکستان کی ویمن کرکٹر شوال ذوالفقار انجری سے مکمل صحتیاب ہوکر کم بیک کے لیے پر امید ہیں۔

پاکستان کی ویمن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی شوال ذوالفقار نے پی سی بی ڈیجیٹل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپنی انجری کے بارے میں کھل کر بات کی۔

شوال ذوالفقار نے کہا کہ ان کی انجری کو کافی وقت ہوچکا ہے اور سرجری کو بھی تقریباً چھ ماہ ہو چکے ہیں۔

تاہم انہوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ اب بہت بہتر محسوس کر رہی ہیں اور ان کی ریکوری بہت اچھی جارہی ہے۔

شوال ذوالفقار نے فزیو، ٹرینر اور میڈیکل کمیٹی کی مدد کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ان کی بھرپور سپورٹ اور محنت کی وجہ سے وہ جلد مکمل طور پر صحت یاب ہوگئیں ہیں۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ انشاء اللہ جلد کرکٹ میں کم بیک کروں گی، کرکٹ سے ایک سال کی دوری کے دوران اس کھیل کی بہت کمی محسوس ہوئی۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ایک سال بعد بیٹنگ کر رہی ہوں تو کافی انرجیٹک ہوں، بہت اچھی ریکوری کرکے اپنی اسکلز شروع کی ہیں، بیٹنگ ہو یا فیلڈنگ ابھی کوئی درد محسوس نہیں کررہی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کوشش ہوگی بابر اعظم کو آؤٹ کرکے شائقین کو چپ کروائیں، جنوبی افریقی کپتان
17 سال بعد فیصل آباد میں کرکٹ کی واپسی؛ شاہین آفریدی جیت کے لیے پرعزم
جنوبی افریقی بیٹر ڈی کوک اور صائم ایوب کے ناپسندہ ترین ریکارڈ
لاہوریوں کا نیا ریکارڈ، پاک جنوبی افریقا میچ میں قذافی اسٹیڈیم ہاؤس فل
بڑی اننگز کا طویل عرصے سے انتظار تھا، اب تسلسل برقرار رکھنا ہے،  بابراعظم
کین ولیمسن کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version