Advertisement

بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ؛ پاکستان کی مسلسل دوسری فتح

بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ؛ پاکستان کی مسلسل دوسری فتح

بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ؛ پاکستان کی مسلسل دوسری فتح

لاہور: چوتھے بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان نے مسلسل دوسری فتح حاصل کرلی۔

پاکستان اور بنگلادیش کی بلائنڈ کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھے بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا میچ کھیلا گیا جس میں پاکستان نے بنگلا دیش کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔

اس کامیابی کے ساتھ ہی پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے ایونٹ میں اپنی مسلسل دوسری فتح حاصل کرلی ہے۔

پاکستان نے 146 رنز کا ہدف صرف 12.4 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا، پاکستان کی جانب سے محمد صفدر نے 29 گیندوں پر 41 رنز بنائے۔

علاوہ ازیں نعمت اللہ نے 29 گیندوں پر 34 رنز اسکور کیے۔ بدر منیر نے صرف 9 گیندوں پر ناقابل شکست 28 رنز بنائے اور ٹیم کو فتح سے ہمکنار کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
لیونل میسی کے لئے بری خبر، اربوں روپے کا جھٹکا لگ گیا
سعودی عرب نے مسلسل تیسری بار فیفا ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا
پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ نہ ملانے پر آسٹریلین کھلاڑی بھارتی ٹیم کا مذاق اڑانے لگے، ویڈیو وائرل
نعمان علی نے تین بار 10 وکٹیں لینے کا عالمی ریکارڈ برابر کردیا، لیجنڈ عبدالقادر کا 37 سال پرانا ریکارڈ بھی پاش پاش
پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو 93رنز سے شکست دی
جوہر ہاکی کپ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان اور بھارت کا میچ تین تین گول سے برابر
Advertisement
Next Article
Exit mobile version