Advertisement

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کراچی پہنچ گئی

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کراچی پہنچ گئی

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کراچی پہنچ گئی

کراچی: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی اسلام آباد سے کراچی پہنچ گئی ہے۔

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے دورے کا آغاز وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے ہوا تھا جس کے بعد ٹرافی کو دامن کوہ لے جایا گیا۔

علاوہ ازیں چیمپئنز ٹرافی کو فیصل مسجد اور پاکستان مونومنٹ میوزیم سمیت متعدد تعلیمی اداروں اور مختلف مقامات پر بھی لے جایا گیا جب کہ ٹرافی نے ٹیکسلا، خانپور، ایبٹ آباد، مری اور نتھیا گلی کا ٹور بھی کیا۔

یاد رہے کہ آئی سی سی نے بھارتی دباؤ پر ٹرافی کے دورہ پاکستان شیڈول میں رد و بدل کیا ہے جب کہ تین شہروں اسکردو، ہنزہ اور مظفر آباد میں ٹرافی کا دورہ منسوخ کر دیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو 93رنز سے شکست دی
جوہر ہاکی کپ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان اور بھارت کا میچ تین تین گول سے برابر
ہم نے خود کو اس مشکل میں ڈالا، اب ہدف کے دفاع کی پوری کوشش کریں گے، اظہر محمود
سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاک بھارت جونیئر ٹیموں کا روایتی مصافحہ
لاہور ٹیسٹ کا تیسرا دن، جنوبی افریقا کو جیت کیلیے 226 رنز درکار
پاک، جنوبی افریقہ ٹیسٹ میچ کا تیسرا روز، قذافی اسٹیڈیم اور اطراف میں سکیورٹی ہائی الرٹ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version