Advertisement

قومی اسکواڈ بلاوائیو سے جنوبی افریقہ کے لیے روانہ

قومی اسکواڈ بلاوائیو سے جنوبی افریقہ کے لیے روانہ

قومی اسکواڈ بلاوائیو سے جنوبی افریقہ کے لیے روانہ

لاہور: قومی اسکواڈ جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز کے لیے بلاوائیو سے ڈربن کے لیے روانہ ہوگیا۔

پاکستان کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ کے ساتھ تین ٹی ٹونٹی، تین ون ڈے اور دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کھیلے گی جس کے لیے قومی ٹیم بلاوائیو سے روانہ ہوگئی ہے۔

زمبابوے سے سلمان علی آغا، عرفان خان نیازی، حارث رؤف، صائم ایوب، ابرار احمد، محمد حسنین، عثمان خان، عباس آفریدی، جہانداد خان، سفیان مقیم، طیب طاہر اور عمیر بن یوسف ڈربن کے لیے روانہ ہوئے۔

کپتان محمد رضوان، بابر اعظم اور شاہین آفریدی ٹیم کو ڈربن میں جوائن کریں گے۔ حسیب اللہ خان، عرفات منہاس، عامر جمال، صاحبزادہ فرحان اور قاسم اکرم براستہ دبئی وطن واپس روانہ ہوئے۔

واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو زمبابوے کے خلاف ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز میں فتح حاصل ہوئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان اور وائٹ بال سیریز کی تاریخیں طے، جلد اعلان متوقع
 قومی کرکٹر صہیب مقصود کی گاڑی ملزم پارٹی سے ریکور، پولیس نے واپس کر دی
شان مسعود پی سی بی کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ آپریشنز مقرر
پی ایس ایل، جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین نے پی سی بی کا لیگل نوٹس پھاڑ دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version