Advertisement

جرسی پر پاکستان کے نام کا معاملہ؛ آئی سی سی کا بھارت کو دوٹوک پیغام

جرسی پر پاکستان کے نام کا معاملہ؛ آئی سی سی کا بھارت کو دوٹوک پیغام

جرسی پر پاکستان کے نام کا معاملہ؛ آئی سی سی کا بھارت کو دوٹوک پیغام

چیمپئنز ٹرافی کی جرسی پر پاکستان کے نام کا معاملے پر آئی سی سی نے بھارت کو دوٹوک پیغام دے دیا۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا کہنا ہے کہ ابھی تک آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی کٹ نہیں ملی اور تمام ٹیموں کی کٹ پر آئی سی سی کا منظور شدہ لوگو استعمال ہوگا۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بتایا کہ لوگو کا استعمال لازمی ہے جب کہ تمام ٹیمیں پلیئنگ اور ٹریننگ کٹس آئی سی سی کو منظوری کے لئے بھیجتی ہیں۔

آئی سی سی کا کہنا تھا کہ لوگو کا درست استعمال نہ ہونے پر آئی سی سی کٹ کو مسترد کردیتی ہے جب کہ لوگو کا درست استعمال نہ کرنا کلودنگ اینڈ ایکوپمنٹ ریگولیشن کی خلاف ورزی ہوگی۔

خیال رہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے قبل بھارتی بورڈ نے نیا تنازعہ کھڑا کرتے ہوئے جرسی پر ’پاکستان‘ کا نام لکھوانے پر اعتراض اُٹھادیا ہے۔

Advertisement

پاکستان کی میزبانی میں آئی سی سی چیپئنز ٹرافی کا آغاز رواں سال 19 فروری سے ہونے جارہا ہے جس کے میچز 9 مارچ تک جاری رہیں گے۔

بھارت کی جانب سے پاکستان میں کھیلنے سے انکار کے بعد ان کے میچز ہائبرڈ ماڈل کے تحت دبئی منتقل کردیے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ پاکستان ایونٹ کی میزبانی کررہا ہے اور آئی سی سی قوانین کے تحت جو ملک ایونٹ کی میزبان کررہا ہو اس کا نام جرسی پر درج ہوتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کوشش ہوگی بابر اعظم کو آؤٹ کرکے شائقین کو چپ کروائیں، جنوبی افریقی کپتان
17 سال بعد فیصل آباد میں کرکٹ کی واپسی؛ شاہین آفریدی جیت کے لیے پرعزم
جنوبی افریقی بیٹر ڈی کوک اور صائم ایوب کے ناپسندہ ترین ریکارڈ
لاہوریوں کا نیا ریکارڈ، پاک جنوبی افریقا میچ میں قذافی اسٹیڈیم ہاؤس فل
بڑی اننگز کا طویل عرصے سے انتظار تھا، اب تسلسل برقرار رکھنا ہے،  بابراعظم
کین ولیمسن کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version