Advertisement

شان مسعود نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کو اہم قرار دے دیا

شان مسعود نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کو اہم قرار دے دیا

شان مسعود نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کو اہم قرار دے دیا

قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کو اہم قرار دے دیا۔

ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا کہ ٹیسٹ کرکٹ ایک مختلف فارمیٹ ہے جس کے اپنے چینلجز اور تقاضے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ویسٹ انڈیز سے سیریز ہمارے لیے بہت اہم ہے اور ہوم کنڈیشنز میں ٹیسٹ سیریزکی بہت اہمیت ہوتی ہے۔

شان مسعود کہتے ہیں کہ ہر کسی کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ اپنی بہترین پرفارمنس دے جب کہ ایک سال میں کئی بار ہم جیتنے کی پوزیشن میں آکر میچ ہارے ہیں۔

کپتان کا کہنا ہے کہ ہماری خوائش ہے کہ مزید ٹیسٹ میچز کھیلیں اور اس فارمیٹ میں اپنی بہترین صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں۔

انہوں نے بتایا کہ ٹیسٹ میچز کے دوران وقفوں سے اکثر منفرد چینلجز کا سامنا کرنا پڑتا ہے لیکن ہم بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔

Advertisement

خیال رہے کہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا آغاز 17 جنوری سے ملتان کرکٹ اسٹیڈٰیم میں ہونے جارہا ہے۔

Advertisement

پہلا میچ 17 سے 21 جنوری کے دوران کھیلا جائے گا جب کہ دوسرا ٹیسٹ 25 جنوری سے شروع ہوگا جو 29 جنوری تک جاری رہے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بڑے ٹاکرے سے قبل قومی ٹیم کی پری میچ پریس کانفرنس منسوخ
سپر فور مرحلہ: بھارت کو شکست دینے کے لیے قومی ٹیم کا بڑا پلان تیار
ایشیا کپ: پاک بھارت میچ کے ٹکٹس کی مانگ میں اضافہ، قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ
فائنل سے پہلے فائنل: پاک بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرا اتوار 21 ستمبر کو ہوگا
ایشیا کپ 2025: سپر فور مرحلے کی ٹیموں کا انتخاب مکمل، شیڈول جاری
پاکستان ویمنز بمقابلہ جنوبی افریقہ ویمنز، دوسرا ون ڈے جنوبی افریقہ کے نام
Advertisement
Next Article
Exit mobile version