Advertisement

نیوزی لینڈ نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا

نیوزی لینڈ نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان میں سہ فریقی سیریز اور چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔

مچل سینٹنر نیوزی لینڈ ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ مائیکل بریسویل، مارک چیپمین، ڈیون کا نوے، لوکی فرگوسن، مٹ ہینری اسکواڈ میں شامل ہیں۔

اس کے علاوہ ٹام لیتھم، ڈیرل مچل، ول اورورکی، گلین فلپس اور رچن روندرا بھی 15 رکنی اسکواڈ کا حصہ ہیں جبکہ بن سیئرز، کین ولیمسن، نیتھن اسمتھ اور وِل ینگ بھی اسکواڈ میں شامل ہیں۔

چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں 19 فروری سے شیڈول ہے، پاکستان، نیوزی لینڈ اور ساؤتھ افریقہ کے درمیان سہہ فریقی سیریز چیمپئنز ٹرافی سے قبل کھیلی جائے گی۔

یاد رہے کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم 3 فروری کو پاکستان کے لیے روانہ ہو گی اور 14 فروری تک سہہ فریقی سیریز کھیلے گی، سیریز کے بعد نیوزی لینڈ 16 فروری کو کراچی میں افغانستان کے خلاف چیمپئنز ٹرافی کا وارم اپ میچ کھیلے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کوشش ہوگی بابر اعظم کو آؤٹ کرکے شائقین کو چپ کروائیں، جنوبی افریقی کپتان
17 سال بعد فیصل آباد میں کرکٹ کی واپسی؛ شاہین آفریدی جیت کے لیے پرعزم
جنوبی افریقی بیٹر ڈی کوک اور صائم ایوب کے ناپسندہ ترین ریکارڈ
لاہوریوں کا نیا ریکارڈ، پاک جنوبی افریقا میچ میں قذافی اسٹیڈیم ہاؤس فل
بڑی اننگز کا طویل عرصے سے انتظار تھا، اب تسلسل برقرار رکھنا ہے،  بابراعظم
کین ولیمسن کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version