Advertisement

آئی سی سی ٹیسٹ بیٹرز رینکنگ جاری، سعود شکیل کی ترقی

آئی سی سی ٹیسٹ بیٹرز رینکنگ جاری، سعود شکیل کی ترقی

آئی سی سی ٹیسٹ بیٹرز رینکنگ جاری، سعود شکیل کی ترقی

آئی سی سی ٹیسٹ بیٹرز رینکنگ میں قومی کھلاڑی سعود شکیل چھٹی پوزیشن پر آگئے ہیں۔

آئی سی سی نے ٹیسٹ بیٹرز رینکنگ جاری کردی ہے جس کے مطابق انگلش بلے باز جوئے روٹ بدستور پہلی پوزیشن پر موجود ہیں۔

ٹیسٹ بیٹرز رینکنگ میں انگلینڈ کے ہی ہیری بروک کی دوسری اور نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن کی تیسری پوزیشن ہے۔

پاکستان کے مڈل آرڈر بلے باز سعود شکیل تین درجے ترقی کے بعد نویں سے چھٹی پوزیشن پر آگئے ہیں، سعود شکیل کی یہ کیریئر بیسٹ ٹیسٹ رینکنگ ہے۔

سعود شکیل واحد پاکستانی ٹیسٹ بلے باز ہیں جو ٹاپ 10 ٹیسٹ بلے بازوں میں موجود ہیں جب کہ بابراعظم کی ٹیسٹ رینکنگ میں دو درجے تنزلی ہوئی ہے اور وہ 15 ویں سے 17 ویں پوزیشن پر چلے گئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کولمبو، بھارت سے اہم ٹاکرے سے قبل پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی ان ڈور پریکٹس
ویمنز ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کو صرف شرکت پر کتنی رقم ملے گی؟ جانیے
کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش کی پرائیویٹائزیشن کی خبروں کو مسترد کر دیا
نمیبیا اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں نے اہم سنگ میل عبور کر لیا
ویمنز ورلڈ کپ:آزاد کشمیر کی کھلاڑی نتالیہ پرویز کے تعارف پر بھارت نے نیا تنازع کھڑا کردیا
سوریا کمار کا بڑا یوٹرن ، ایشیا کپ کی ٹرافی کے حوالے سے پینترہ ہی بدل لیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version