چیمپیئنز ٹرافی 2025 کے موقع پر شارع فیصل پر ہر قسم کی پارکنگ پر پابندی

چیمپیئنز ٹرافی 2025 کے موقع پر شارع فیصل پر ہر قسم کی پارکنگ پر پابندی
چیمپیئنز ٹرافی 2025 کے موقع پر شارع فیصل سے متصل دونوں اطراف تمام سروس روڈ پر ہر قسم کی پارکنگ پر 48 روز تک کے لیے پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
شارع فیصل پر پارکنگ پابندی 9 فروری سے 28 مارچ تک ہوگی۔
واضح رہے کہ شارع فیصل پر تمام رہائشیوں، بلڈنگز، بینک اور دفاتر کے منتظمین کو مراسلے کے ذریعے آگاہ کردیا گیا ہے۔
اس حوالے سے ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ تمام سروس روڈ پر گاڑی یا موٹرسائیکل پارک نہیں کی جائے گی، خلاف ورزی کی صورت میں گاڑی اٹھالی جائے گی اور قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement