Advertisement

گرین شرٹس کی سہ ملکی سیریز کے لیے تیاریوں کا آغاز

ٹرائنگولر سیریز اور آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستانی کرکٹرز نے اپنی رپورٹنگ مکمل کرلی۔

قومی کرکٹ ٹیم کا پہلا چیلنج نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے خلاف ہوگا، جس کے لیے گرین شرٹس اسکواڈ نے آج سے باقاعدہ ٹریننگ کا آغاز کر دیا ہے۔

ٹریننگ کیمپ ڈی ایچ اے اسپورٹس کمپلیکس کے غنی انسٹی ٹیوٹ میں لگایا گیا ہے۔ ابتدائی مرحلے میں کھلاڑی جسمانی ورزشوں پر توجہ مرکوز کریں گے، جس کے بعد بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کی بھرپور ٹریننگ کی جائے گی۔

یاد رہے کہ ٹرائنگولر سیریز کا پہلا میچ پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان 8 فروری کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا، جس کے لیے قومی کرکٹرز نے اپنی بھرپور تیاری شروع کر دی ہے۔ شائقین کرکٹ کو امید ہے کہ پاکستانی ٹیم اپنے شاندار کھیل سے توقعات پر پورا اترے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاک بھارت ٹاکرا ، بی سی سی آئی حکام غائب، وجہ کیا ہے ؟
سال 2024، کھلیوں کے دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کھلاڑی کون؟ جانیے
عمان کیخلاف میچ میں صائم ایوب پہلی ہی گیند پر آؤٹ، شرمناک فہرست میں شامل
ایشیاکپ میں پاک بھارت ٹاکرا؛ وسیم اکرم کا دونوں ٹیموں کو اہم مشورہ
فٹبال ایشین کپ 2026 کوالیفائرز: گروپ ڈی کے میچوں کے شیڈول میں تبدیلی
ایشیا کپ : فیکٹری مالک نے پاک بھارت میچ کے 700 ٹکٹس مفت تقسیم کر دیئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version