Advertisement

محمد یوسف دورہ نیوزی لینڈ سے دستبردار

محمد یوسف دورہ نیوزی لینڈ سے دستبردار

محمد یوسف دورہ نیوزی لینڈ سے دستبردار

لاہور: سابق کرکٹر محمد یوسف بیٹی کی علالت کے باعث دورہ نیوزی لینڈ سے دستبردارہوگئے۔

سابق پاکستانی کرکٹر محمد یوسف نے اپنی بیٹی کی علالت کی وجہ سے پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ نیوزی لینڈ سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔

انہیں پاکستان کرکٹ ٹیم کا بیٹنگ کنسلٹنٹ مقرر کیا گیا تھا لیکن ذاتی وجوہات کی بناء پر انہوں نے اس دورے میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

محمد یوسف نے اپنے اس فیصلے کے بارے میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو آگاہ کر دیا ہے۔

پی سی بی کے مطابق محمد یوسف کے متبادل کے طور پر کسی نئی تقرری کا فیصلہ نہیں کیا جائے گا۔

Advertisement

واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم 12 مارچ کو صبح نیوزی لینڈ کے لیے روانہ ہوگی، جہاں وہ پانچ ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آئندہ سیاسی گفتگو نہ کریں ، سوریا کمار کو آئی سی سی کی ہدایت ، حارث رئوف اور صاحبزادہ فرحان کی بھی طلبی
ایشیاکپ؛ شاہد آفریدی قومی ٹیم کے فائنل میں پہنچنے کے لیے پُرامید
ایشیا کپ سپر فور، بھارت نے بنگلا دیش کو شکست دے کر فائنل کیلیے کوالیفائی کر لیا
ویمنز ورلڈ کپ کی تیاری: گرین شرٹس کی کولمبو میں بھرپور ٹریننگ
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی، ورلڈ کپ مہم کا آغاز قریب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version