Advertisement

کراچی کنگز کا پی ایس ایل 10 کے لیے کوچنگ پینل کا اعلان

کراچی کنگز کا پی ایس ایل 10 کے لیے کوچنگ پینل کا اعلان

کراچی کنگز کا پی ایس ایل 10 کے لیے کوچنگ پینل کا اعلان

کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے لیے کراچی کنگز نے اپنے کوچنگ اسٹاف میں اہم تقرریاں کردیں۔

فرنچائز کے مطابق انگلش آل راؤنڈر روی بوپارہ کو ٹیم کا نیا ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا ہے جب کہ محمد مسرور کو ہائی پرفارمنس کوچ کی ذمہ داری سونپی گئیں ہیں۔

روی بوپارہ 2016 سے 2019 تک کراچی کنگز کے اسکواڈ کا حصہ رہے اور 2023 میں بیٹنگ کوچ جبکہ 2024 میں اسسٹنٹ کوچ کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔

دوسری جانب محمد مسرور کئی سالوں سے کراچی کنگز کے ساتھ وابستہ رہے ہیں اور فیلڈنگ کوچ کے علاوہ اسسٹنٹ کوچ کے طور پر بھی کام کرچکے ہیں۔

کراچی کنگز نے سابق ہیڈ کوچ فل سمنز کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے ان کا شکریہ بھی ادا کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایشیاکپ 2025؛ قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ بہترین کارکردگی کے لیے پرعزم
ایشیا کپ سے قبل قومی کھلاڑیوں کا منفرد ’بلائنڈ فولڈ چیلنج‘ وائرل
ایشیا کپ: پاک بھارت میچز میں ڈرامائی موڑ، عوام کی دلچسپی ختم ہونے لگی
ایشیا کپ میں پاکستان سے میچ منسوخ کروانے کیلئے بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر
ایشیا کپ 2025: بھارت نے یو اے ای کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ: بھارت اور یو اے ای میں آج کانٹے کا مقابلہ متوقع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version