Advertisement

پی ایس ایل 10 کے ٹکٹوں کی فروخت کب شروع ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی

پی ایس ایل 10 کے ٹکٹوں کی فروخت کب شروع ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی

پی ایس ایل 10 کے ٹکٹوں کی فروخت کب شروع ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے لیے ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز 3 اپریل سے ہوگا۔ ٹکٹس سہ پہر 3 بجے سےPCB.tcs.com.pk  پر آن لائن دستیاب ہوں گے۔

پی ایس ایل 10 کے فزیکل ٹکٹ 7 اپریل سے ملک بھر کے ٹی سی ایس ایکسپریس سینٹرز پر فروخت کیے جائیں گے۔

آن لائن بک کیے گئے ٹکٹ مخصوص ٹی سی ایس پک اپ مراکز سے حاصل کیے جاسکتے ہیں یا گھروں تک پہنچانے کی سہولت بھی دستیاب ہوگی۔

پی ایس ایل 10 کے تمام میچز کراچی، لاہور، ملتان اور راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے جب کہ فائنل 18 مئی کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہوگا۔

عام ٹکٹوں کی قیمت650 روپے مقرر کی گئی ہے جب کہ افتتاحی میچ جو اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کے درمیان راولپنڈی میں کھیلا جائے گا اس کے ٹکٹ 1 ہزار روپے سے 8 ہزار 500 روپے تک دستیاب ہوں گے۔

Advertisement

شائقین کی دلچسپی کو بڑھانے کے لیے پی سی بی ہر میچ کے دوران ٹکٹ ریفل کا انعقاد کرے گا جس میں مداحوں کو دلچسپ انعامات جیتنے کا موقع ملے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ٹم ڈیوڈ 129 میٹر کا شاندار چھکا لگا کر تیسرے نمبر پر آگئے، ویڈیو وائرل
پی ایس ایل فرنچائز مالکان کے تحفظات پر پی سی بی نے ایکشن لے لیا
سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لیے شیڈول جاری کر دیا
پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے سیریز، ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہو گی
کوشش ہوگی بابر اعظم کو آؤٹ کرکے شائقین کو چپ کروائیں، جنوبی افریقی کپتان
17 سال بعد فیصل آباد میں کرکٹ کی واپسی؛ شاہین آفریدی جیت کے لیے پرعزم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version