Advertisement

امام الحق کی انجری کے حوالے سے بڑی خبر؛ ڈاکٹرز نے آرام کا مشورہ دے دیا

امام الحق کی انجری کے حوالے سے بڑی خبر؛ ڈاکٹرز نے آرام کا مشورہ دے دیا

امام الحق کی انجری کے حوالے سے بڑی خبر؛ ڈاکٹرز نے آرام کا مشورہ دے دیا

قومی کرکٹر امام الحق کو ڈاکٹرز نے کھیلوں کی سرگرمیوں سے دو ہفتے آرام کا مشورہ دے دیا۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز امام الحق کو بیٹنگ کے دوران چہرے پر معمولی چوٹ آئی ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ترجمان کے مطابق امام الحق کو فوری طور پر طبی امداد فراہم کی گئی اور بعد ازاں انہیں مزید معائنے کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا۔

پی سی بی کے مطابق امام الحق کے سر اور چہرے کا سی ٹی اسکین کیا گیا جس کی رپورٹ معمول کے مطابق آئی ہے۔ ڈاکٹرز نے ان کی انجری کو معمولی نوعیت کی قرار دیا ہے اور بتایا ہے کہ امام اب بہتر محسوس کر رہے ہیں اور ان کی حالت مستحکم ہے۔

تورنگا اسپتال کے ماہرین نے امام الحق کو تمام کھیلوں کی سرگرمیوں سے دو ہفتے آرام کا مشورہ دیا ہے تاہم انہیں ہوائی سفر کے لیے مکمل فٹ قرار دیا گیا ہے۔

Advertisement

پی سی بی کے مطابق ٹیم انتظامیہ اور میڈیکل پینل امام الحق کی صحت پر مسلسل گہری نظر رکھے ہوئے ہے تاکہ ان کی مکمل صحت یابی کو یقینی بنایا جا سکے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ویمنز ورلڈ کپ:آزاد کشمیر کی کھلاڑی نتالیہ پرویز کے تعارف پر بھارت نے نیا تنازع کھڑا کردیا
سوریا کمار کا بڑا یوٹرن ، ایشیا کپ کی ٹرافی کے حوالے سے پینترہ ہی بدل لیا
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ : بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹرافی تنازع : بھارت محسن نقوی کے خلاف آئی سی سی میں کیا اقدام اٹھانے والا ہے ؟
اے بی ڈویلیئر نے ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کے رویئے کو نفرت انگیز قرار دے دیا
پاکستانی کھلاڑیوں کو بگ بیش لیگ میں خوش آمدید کہنے کے منتظر ہیں، کرکٹ آسٹریلیا کا پی سی بی سے رابطہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version