Advertisement

آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کوالیفائر کے وارم اپ میچز کا آغاز

آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کوالیفائر کے وارم اپ میچز کا آغاز

آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کوالیفائر کے وارم اپ میچز کا آغاز

لاہور: آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈکپ کوالیفائر کے وارم اپ میچز کا آج سے آغاز ہوگیا ہے۔

آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈکپ کوالیفائر میں پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم اپنا پہلا وارم اپ میچ آج تھائی لینڈ کے خلاف کھیل رہی ہے۔

میچ ایل سی سی اے گراؤنڈ میں ڈے اینڈ نائٹ فارمیٹ میں کھیلا جارہا ہے جب کہ اس میچ میں پاکستانی ویمنز ٹیم کی قیادت فاطمہ ثناء کریں گی۔ تھائی لینڈ ویمنز ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

دوسری جانب بنگلادیش اور آئرلینڈ کی ویمنز ٹیمیں بھی لاہور پہنچ چکی ہیں جو ورلڈکپ کوالیفائر میچز میں حصہ لیں گی، دونوں ٹیمیں براستہ دبئی لاہور پہنچی ہیں۔

Advertisement

اس کے علاوہ ویسٹ انڈیز اور اسکاٹ لینڈ کی ویمنز ٹیمیں بھی کوالیفائر ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے لاہور پہنچ گئی ہیں۔ دونوں ٹیمیں صبح 7 بجے دبئی کے راستے لاہور پہنچیں۔

واضح رہے کہ پاکستان میں ہونے والے اس اہم کوالیفائر ایونٹ میں دنیا کی بہترین ویمنز کرکٹ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جو آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ 2025 میں جگہ بنانے کے لیے مدمقابل ہوں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو 93رنز سے شکست دی
جوہر ہاکی کپ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان اور بھارت کا میچ تین تین گول سے برابر
ہم نے خود کو اس مشکل میں ڈالا، اب ہدف کے دفاع کی پوری کوشش کریں گے، اظہر محمود
سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاک بھارت جونیئر ٹیموں کا روایتی مصافحہ
لاہور ٹیسٹ کا تیسرا دن، جنوبی افریقا کو جیت کیلیے 226 رنز درکار
پاک، جنوبی افریقہ ٹیسٹ میچ کا تیسرا روز، قذافی اسٹیڈیم اور اطراف میں سکیورٹی ہائی الرٹ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version