Advertisement

پی ایس ایل 10کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب؛ معروف گلوکاروں کی پرفارمنس

پی ایس ایل 10کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب؛ معروف گلوکاروں کی پرفارمنس

پی ایس ایل 10کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب؛ معروف گلوکاروں کی پرفارمنس

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کی رنگارنگ افتتاحی تقریب ہوئی جس میں معروف گلوکاروں نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا۔

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب کا آغاز قومی ترانے سے ہوا جب کہ اس موقع پر پی ایس ایل کی ٹرافی بھی اسٹیج پر لائی گئی۔

پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب میں معروف گلوکارہ عابدہ پروین کے علاوہ علی ظفر، ابرارالحق، طلحہ انجم اور نتاشہ بیگ شاندار پرفارمنس پیش کی۔

شائقین کرکٹ کی بڑی تعداد اسٹیڈیم میں موجود تھی جب کہ شاندار آتش بازی کا مظاہرہ بھی دیکھنے کو ملا۔

واضح رہے کہ پی ایس ایل 10 کا پہلا میچ اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہورقلندرز کے درمیان کھیلا جائے گا جو مقامی وقت کے مطابق 9 بجے شروع ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ نہ ملانے پر آسٹریلین کھلاڑی بھارتی ٹیم کا مذاق اڑانے لگے، ویڈیو وائرل
نعمان علی نے تین بار 10 وکٹیں لینے کا عالمی ریکارڈ برابر کردیا، لیجنڈ عبدالقادر کا 37 سال پرانا ریکارڈ بھی پاش پاش
پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو 93رنز سے شکست دی
جوہر ہاکی کپ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان اور بھارت کا میچ تین تین گول سے برابر
ہم نے خود کو اس مشکل میں ڈالا، اب ہدف کے دفاع کی پوری کوشش کریں گے، اظہر محمود
سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاک بھارت جونیئر ٹیموں کا روایتی مصافحہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version