افغانستان کی جگہ زمبابوے سہ ملکی سیریز میں شامل ہوگیا

افغانستان کی جگہ زمبابوے سہ ملکی سیریز میں شامل ہوگیا ۔ زمبابوے کرکٹ بورڈ کی پاکستان کی دعوت قبول کر لی۔
پاکستان، زمبابوے اور سری لنکا کے درمیان ٹی 20 سیریز نومبر میں ہوگی ۔3 ملکی سیریز 17 سے 29 نومبر تک راولپنڈی اور لاہور میں کھیلی جائے گی۔
پاکستان اور زمبابوے کا افتتاحی میچ 17 نومبر کو راولپنڈی میں کھیلا جائے گا ۔ سری لنکا اور زمبابوے کا میچ 19 نومبر کو راولپنڈی میں ہوگا
قذافی اسٹیڈیم سیریز کے 5 میچوں کی میزبانی کرے گا۔
Advertisement
Advertisement
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement