Advertisement

پاکستانی سرفراز کی طرح بھارتی مسلمان کھلاڑی سرفراز بھی نظر انداز ، بی سی سی آئی پر شدید تنقید

پاکستانی سرفراز کی طرح بھارتی مسلمان کھلاڑی سرفراز بھی نظر انداز ، بی سی سی آئی پر شدید تنقید

پاکستانی سرفراز کی طرح بھارتی مسلمان کھلاڑی سرفراز بھی نظر انداز،بی سی سی آئی میں نیا تنازع کھڑا ہوگیا۔ فرسٹ کلاس میں شاندار کارکردگی دکھانے والے سرفراز خان کو بھارتی اے ٹیم میں شامل نہیں کیا۔

اجیت آگارکار سلیکشن کمیٹی نے 22 کھلاڑیوں کو تو موقع دیا مگر مسلمان ہونے کی وجہ سے سرفراز خان کو مکمل طور پر نظرانداز کردیا۔

مسلمان کھلاڑیوں کو مسلسل نظر انداز کیے جانے پر بھارتی سیاستدانوں نے کرکٹ بورڈ پر تنقید کے نشتر چلا دیے ہیں ۔

بھارتی سیاستدان اسد الدین اویسی اور شمع محمد کھلاڑی سرفراز خان کے حق میں بول پڑے ۔

سرفراز خان نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 110 رنز کی اوسط سے 10 سینچریاں اور 5 نصف سینچریاں بنارکھی ہیں ۔

Advertisement

بھارتی مسلمان کھلاڑی پر ان کے وزن کو لے کر زیادہ تنقید کی جاتی تھی مگر انہوں نے 17 کلو وزن بھی کم کیا۔

اس معاملے پر بھارت میں وبال کھڑا ہوچکاہے ۔ سیاستدانوں کی جانب سے بھارتی کرکٹ بورڈ پر شدید تنقید کی جارہی ہے۔

واضح رہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ نے کھیل کے میدان میں بھی سیاست کو شامل کردیاہے۔ یہی سیاست اندرونی طور پر بھارتی  مسلمان کھلاڑیوں کے ساتھ کھیلی جارہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ویمنز ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ نے پاکستان کو ہرا دیا، قومی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر
پنڈی ٹیسٹ: جنوبی افریقہ نے 333 رنز کے تعاقب میں 4 وکٹوں پر 185 رنز بنا لیے
بابراعظم کی شمولیت پر اختلافات شدید، جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلنے کا امکان نہیں
کھلاڑی کے ہمراہ دفتر آؤ اور ٹرافی لے جاؤ، محسن نقوی کا بھارتی بورڈ کے خط پر جواب
سابق کپتان مصباح الحق کو پی سی بی میں اہم عہدہ ملنے کا امکان
رضوان کپتانی سے ہاتھ دھو بیٹھے، شاہین آفریدی ون ڈے ٹیم کے نئے کپتان مقرر
Advertisement
Next Article
Exit mobile version