Advertisement

اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا

اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کرکے میسی کو بہت پیچھے چھوڑ دیا

اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کرکے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا۔ پرتگالی فٹبالر  یورپ اور جنوبی ایشیا ہی  نہیں بلکہ عرب دنیا میں بھی کافی مقبول ہوچکے ۔

ان کے 950 گول مکمل ہو چکے ، 40 سالہ  فٹبالر نے یہ  گول عرب لیگ میں اسکور کیا ۔ رونالڈو نے النصر کی طرف سے الحزم کے خلاف گول کیا اور میچ میں النصر نے کامیابی بھی حاصل کی۔

کرسٹیانو رونالڈو پروفیشنل فٹبال میں سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی ہیں جبکہ اُن کے بعد لیونل میسی ہیں۔

اس گول کے ساتھ رونالڈو کو لیونل میسی پر 59 گول کی برتری حاصل کر لی ہے ۔ میسی کے گولز کی مجموعی تعداد 891 ہے۔

واضح رہے کہ دونوں فٹبالر دنیا میں یکساں فین کلب رکھتے ہیں اور دونوں ہی کے مداح انہیں ہر میدان میں دیکھنا چاہتے ہیں۔

Advertisement

تاہم اب رونالڈو میسی کو کافی پیچھے چھوڑ چکے ہیں شاید ہی میسی گولز کا یہ خلا اپنے کیریئر میں مکمل کر پائیں۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان اور وائٹ بال سیریز کی تاریخیں طے، جلد اعلان متوقع
 قومی کرکٹر صہیب مقصود کی گاڑی ملزم پارٹی سے ریکور، پولیس نے واپس کر دی
شان مسعود پی سی بی کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ آپریشنز مقرر
پی ایس ایل، جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین نے پی سی بی کا لیگل نوٹس پھاڑ دیا
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کے لیے ٹیم بھارت نہ بھیجنے کا فیصلہ
روہت شرما ویرات کوہلی کو پیچھے دھکیل کر بھارت کے نمبر ون بیٹر بن گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version