Site icon بول نیوز

افغانستان کی جگہ زمبابوے سہ ملکی سیریز میں شامل ہوگیا

افغانستان کی جگہ زمبابوے سہ ملکی سیریز میں شامل ہوگیا

افغانستان کی جگہ زمبابوے سہ ملکی سیریز میں شامل ہوگیا ۔ زمبابوے کرکٹ بورڈ کی پاکستان کی دعوت قبول کر لی۔

پاکستان، زمبابوے اور سری لنکا کے درمیان ٹی  20 سیریز نومبر میں ہوگی ۔3 ملکی سیریز 17 سے 29 نومبر تک راولپنڈی اور لاہور میں کھیلی جائے گی۔

پاکستان اور زمبابوے کا افتتاحی میچ 17 نومبر کو راولپنڈی میں کھیلا جائے گا ۔  سری لنکا اور زمبابوے کا میچ 19 نومبر کو راولپنڈی میں ہوگا

قذافی اسٹیڈیم سیریز کے 5 میچوں کی میزبانی کرے گا۔

Exit mobile version