Advertisement

کولمبو ٹیسٹ: شدید بارش سے آج کا دن متاثر ہونے کا خدشہ

کولمبو ٹیسٹ

کولمبو ٹیسٹ: شدید بارش سے آج کا دن متاثر ہونے کا خدشہ

کولمبو میں اس وقت شدید بارش کے باعث پاکستان اور سری لنکا کے درمیان جاری میچ رکا ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور سری لنکا کے درمیان جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز شدید بارش کے باعث چند اوورز کا کھیل ہی ممکن ہوسکا۔

آخری اطلاعات کے مطابق بارش رک چکی ہے تاہم شدید بارش کے باعث گراؤنڈ میں پانی بھر چکا ہے جس کی جلد از جلد نکاسی  کی کوششیں کی جارہی ہیں۔

میچ میں پاکستان کی گرفت کی مضبوط ہے اور اسے پہلی اننگز میں سری لنکا پر 12 رنز کی برتری حاصل ہے جبکہ اس کی آٹھ وکٹیں ابھی باقی ہیں۔

دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے آخری میچ میں سری لنکا نے بظاہر بیٹنگ کے لیے سازگار وکٹ پر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا  تھا   اور پہلے روز محض 166 رنز کے مختصر مجموعے پر آل ٹیم آؤٹ ہوگئی تھی۔

Advertisement

پاکستان نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 178 رنز بنالیے ہیں، عبداللہ شفیق 87 اور کپتان بابر اعظم 28 رنز بناکر کریز پر موجود ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/sports/cricket/2023/07/405435/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/sports/cricket/2023/07/405435/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ویمنز ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کل آسٹریلیا سے ٹکرائے گی، تیاریاں مکمل
ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز، جنوبی افریقہ سیریز کے لیے اسکواڈز پر مشاورت، تبدیلیوں کا امکان
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل قومی اسکواڈ میں دو تبدیلیاں
ویمنز ورلڈکپ، بھارت نے پاکستان کو 88 رنز سے شکست دے دی
بھارت کی ہٹ دھرمی ویمنز ورلڈ کپ میں بھی برقرار، میچ سے پہلے ہاتھ نہیں ملایا
فاطمہ ثنا کو شاداب کی طرح گگلی کرنے کا مشورہ کس نے اور کیوں دیا؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version