Advertisement

ویرات کوہلی کی پانچ سال بعد ٹیسٹ کرکٹ میں سنچری

ویرات کوہلی

ویرات کوہلی کی پانچ سال بعد ٹیسٹ کرکٹ میں سنچری

ویرات کوہلی  کا ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ  میں سنچری کے ساتھ پانچ سال کا انتظار ختم  ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق  ویرات کوہلی نے پورٹ آف اسپین میں  ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف اپنی 29ویں ٹیسٹ سنچری بنائی۔

دوسرے دن 87 رنز پر دوبارہ  اننگز شروع کرنے والے کوہلی نے ٹیسٹ سنچریوں کی تعداد کو سر ڈونلڈ بریڈمین کے برابر کردیا۔

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں نمبر 4 بلے باز پچھلے ٹیسٹ میں 24 رنز کی کمی سے  اس سنگ میل سے محروم ہو گئے تھے۔

 بھارت کے لیے  اپنے 500ویں انٹرنیشنل میچ  میں کوہلی نے 121 رنز کی اننگز کھیلی۔

واضح رہے کہ ویرات کوہلی نے ٹیسٹ کرکٹ میں 28ویں سنچری  2018 میں اسکور کی تھی۔اس کے بعد انہیں 29ویں سنچری کے لیے 5 سال انتظار کرنا پڑا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/sports/cricket/2023/07/945303/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/sports/cricket/2023/07/945303/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان اور وائٹ بال سیریز کی تاریخیں طے، جلد اعلان متوقع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version