پاکستان کا افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان کا افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
پاکستان نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان نے افغانستان کے خلاف تین ایک روزہ میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ہمبنٹوٹا میں کھیلی جانے والی سیریز دونوں ٹیموں کے لیے انتہائی اہم ہے کیونکہ یہ رواں ماہ کے آخر میں ایشیا کپ اور اکتوبر نومبر میں ورلڈکپ کی تیاریوں میں معاون ثابت ہوگی۔
پاکستان:
امام الحق، فخرزمان، بابر اعظم (کپتان)، محمد رضوان، افتخار احمد، سلمان علی آغا، شاداب خان، اسامہ میر، شاہین شاہ آفریدی، نسیم شاہ، حارث رؤف
افغانستان:
رحمان اللی گرباز، ابراہیم زادران، رحمت شاہ ، حشمت اللہ شاہدی (کپتان)، محمد نبی، راشد خان، مجیب الرحمان، فاروقی، عمر زئی، عبدل، اکرام علی
Our line-up for the first ODI 🇵🇰👇#AFGvPAK | #BackTheBoysInGreen pic.twitter.com/mhBREmkHXc
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) August 22, 2023
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/sports/cricket/2023/08/126580/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/sports/cricket/2023/08/126580/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

