ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز: پاکستان شاہینز اپنا پانچواں میچ آج کھیلیں گے

ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز: پاکستان شاہینز اپنا پانچواں میچ آج کھیلیں گے
آسٹریلوی شہر ڈارون میں جاری ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سیریز میں پاکستان شاہینز آج اپنا پانچواں اور آخری گروپ میچ کھیلیں گے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان شاہینز آج ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاپوا نیوگنی کے مدمقابل آئیں گے ۔
پاکستان شاہینز اس سیریز کے پہلے میچ میں شکست کے بعد سے اب تک لگاتار تین کامیابیاں اپنے نام کر چکے ہیں۔
ٹورنامنٹ کا فائنل دو ٹاپ ٹیموں کے درمیان اتوار (6 اگست) کو مقامی وقت کے مطابق دوپہر 3 بجے کھیلا جائے گا۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/sports/cricket/2023/08/167847/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/sports/cricket/2023/08/167847/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News