ایلکس ہیلز کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

ایلکس ہیلز کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
انگلینڈ کے جارح مزاج اوپنر ایلکس ہیلز نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔
تفصیلات کے مطابق 75 ٹی ٹوئنٹی، 70 ون ڈے اور 11 ٹیسٹ میچز میں انگلینڈ کی نمائندگی کرنے والے ایلکس ہیلز گزشتہ سال ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے والی ٹیم کا حصہ تھے۔
انہوں نے انگلینڈ کے لیے مجموعی طور پر 156 انٹرنیشنل میچز میں 123 چھکوں اور 578 چوکوں کی مدد سے 5066 رنز بنائے۔
ایلکس ہیلز نے ون ڈے کرکٹ میں 6 اور ٹی ٹوئنٹی میں ایک سنچری اسکور کی۔
Advertisement156 Matches🧢
5066 Runs 🏏
578 Fours 💥
123 Sixes 💥
T20 World Cup Winner 🏆Thank you, Alex 👏
Alex Hales has announced his retirement from international cricket. pic.twitter.com/xXOUmFjide
— England Cricket (@englandcricket) August 4, 2023
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/sports/cricket/2023/08/292345/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/sports/cricket/2023/08/292345/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

