ایشیا کپ کے میچز کس وقت شروع ہوں گے، شیڈول سامنے آگیا

ایشیا کپ؛ پاکستان کیخلاف میچ سے قبل بھارتی ٹیم کو بڑا دھچکا
ایشیا کپ میں میچز کس وقت شروع ہوں گے ، اس حوالے سے حتمی شیڈول سامنے آگیا۔
تفصیلات کے مطابق ایشیاکپ کے تمام میچز پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے شروع ہوں گے۔
ایشیاکپ میں میچز کا ٹاس 2 بجے ہوا کرے گا۔
ایشیاکپ کا پہلا میچ پاکستان اور نیپال کےدرمیان ملتان میں شیڈول ہے۔
پاکستان اور بھارت کےدرمیان میچ 2 ستمبر کو کینڈی (سری لنکا) میں کھیلا جائےگا۔
ایشیاکپ فائنل 17 ستمبر کو کولمبو (سری لنکا) میں کھیلاجائے گا۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/sports/cricket/2023/08/377260/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/sports/cricket/2023/08/377260/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News