Advertisement

اسٹورٹ براڈ نے کس پاکستانی کو اپنا پسندیدہ ترین بولر قرار دیا؟

اسٹورٹ براڈ

اسٹورٹ براڈ نے کس پاکستانی کو اپنا پسندیدہ ترین بولر قرار دیا؟

حال ہی میں ریٹائر ہونے والے انگلینڈ کے فاسٹ بولر اسٹورٹ براڈ نے پاکستان کے شاہین شاہ آفریدی  کو اپنا پسندیدہ ترین بولر قرار دے دیا۔

اسٹورٹ براڈ نے ایک انٹرویو کے دوران شاہین شاہ آفریدی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ  میرے پسندیدہ بولرز میں سے ایک ہیں، ان کی بولنگ کو دیکھ کر لطف اندوز ہوتا ہوں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ابتدائی اوورز میں شاہین آفریدی کی دائیں ہاتھ کے بلے بازوں کو اِن سوئنگ ڈلیوریز دیکھنے سے تعلق رکھتی ہیں۔

واضح رہے کہ شاہین شاہ آفریدی اس وقت ہنڈریڈ مینز مقابلے کے 2023 ایڈیشن میں ویلش فائر کی طرف سے کھیل رہے ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/sports/cricket/2023/08/404058/amp/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/sports/cricket/2023/08/404058/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایشیا کپ سے قبل قومی کھلاڑیوں کا منفرد ’بلائنڈ فولڈ چیلنج‘ وائرل
ایشیا کپ: پاک بھارت میچز میں ڈرامائی موڑ، عوام کی دلچسپی ختم ہونے لگی
ایشیا کپ میں پاکستان سے میچ منسوخ کروانے کیلئے بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر
ایشیا کپ 2025: بھارت نے یو اے ای کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ: بھارت اور یو اے ای میں آج کانٹے کا مقابلہ متوقع
ایشیا کپ 2025: پہلے میچ میں افغانستان نے ہانگ کانگ کو 94 رنز سے ہرا دیا
Next Article
Exit mobile version