Advertisement

بھارت اور ویسٹ انڈیز پر پہلے ٹی ٹوئنٹی کے بعد جرمانہ

بھارت

بھارت اور ویسٹ انڈیز پر پہلے ٹی ٹوئنٹی کے بعد جرمانہ

 بھارت اور ویسٹ انڈیز پر 3 اگست کو ٹاروبا کے برائن لارا کرکٹ اکیڈمی اسٹیڈیم میں پہلے ٹی ٹوئنٹی کے دوران سلو اوور ریٹ برقرار رکھنے پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔

دونوں ٹیمیں پہلے ٹی ٹوئنٹی مقابلے میں اپنی بولنگ اننگز کے دوران کم سے کم اوور ریٹ سے برقرار نہیں رکھ سکیں اور انہیں جرمانے کیے گئے۔

بھارت  نے اپنی بولنگ اننگز کے مقررہ وقت کے دوران ایک اوور کم  کیاجس کی وجہ سے انہیں میچ فیس کا پانچ فیصد جرمانہ کیا گیا۔

دوسری طرف ویسٹ انڈیز  نے اپنی بولنگ اننگز کے مقررہ وقت کے  دوران دو اوورز کم کیے  جس کی وجہ سے ان کے کھلاڑیوں کی فیس میں دس فیصد میچ کٹوتی ہوئی۔

یہ جرمانے آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق کے آرٹیکل 2.22 کے مطابق پلیئرز اور پلیئر سپورٹ پرسنل کے لیے تھے جو اوور ریٹ کے جرائم سے متعلق ہے۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/sports/cricket/2023/08/559596/amp/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/sports/cricket/2023/08/559596/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ویمنز ورلڈ کپ:آزاد کشمیر کی کھلاڑی نتالیہ پرویز کے تعارف پر بھارت نے نیا تنازع کھڑا کردیا
سوریا کمار کا بڑا یوٹرن ، ایشیا کپ کی ٹرافی کے حوالے سے پینترہ ہی بدل لیا
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ : بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹرافی تنازع : بھارت محسن نقوی کے خلاف آئی سی سی میں کیا اقدام اٹھانے والا ہے ؟
اے بی ڈویلیئر نے ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کے رویئے کو نفرت انگیز قرار دے دیا
پاکستانی کھلاڑیوں کو بگ بیش لیگ میں خوش آمدید کہنے کے منتظر ہیں، کرکٹ آسٹریلیا کا پی سی بی سے رابطہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version