Advertisement

آسٹریلیا نے ورلڈ کپ کیلئے ابتدائی اسکواڈ کا اعلان کردیا

آسٹریلیا

آسٹریلیا نے ورلڈ کپ کیلئے ابتدائی اسکواڈ کا اعلان کردیا

کرکٹ آسٹریلیا نے ورلڈ کپ 2023  کے لیے ابتدائی اسکواڈ سمیت دورہ  جنوبی افریقہ اور  بھارت کے لیے اسکواڈز کا اعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا نے آئی سی سی ورلڈ کپ کے لیے 18 رکنی ابتدائی اسکواڈکا اعلان کیا ہے۔

آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ میں تین ٹی ٹوئنٹی اور پانچ ون ڈے  جبکہ  بھارت میں تین ون ڈے میچز کھیلنا ہیں۔

 کپتان پیٹ کمنز ، مچل اسٹارک، جوش ہیزل ووڈ ، کیمرون گرین اور ڈیوڈ وارنر ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل نہیں ہیں۔ یہ تمام کھلاڑی ون ڈے سیریز کے لیے  جنوبی افریقہ میں ٹیم کو جوائن کریں گے۔

مچل مارش کو ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ ون ڈے اسکواڈ کی قیادت پیٹ کمنز  ہی کریں گے۔

Advertisement

پیٹ کمنز کی کلائی ایشیز سیریز کے آخری ٹیسٹ کے پہلے روز فریکچر ہو گئی تھی۔وہ چھ ہفتے کا ری ہیب مکمل کر رہے ہیں۔

گلین میکسویل جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے سیریزمیں  فیملی کمٹ منٹ کی وجہ سے دستیاب نہیں ہوں گے۔ وہ بھارت  میں ٹیم کو جوائن کریں گے۔

 ڈیوڈ وارنر اسکواڈ میں شامل  ہیں جبکہ مارنس لبوشین جگہ نہ بنا سکے۔

https://twitter.com/ICC/status/1688408692687863808

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/sports/cricket/2023/08/652664/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/sports/cricket/2023/08/652664/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایشیاکپ 2025؛ قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ بہترین کارکردگی کے لیے پرعزم
ایشیا کپ سے قبل قومی کھلاڑیوں کا منفرد ’بلائنڈ فولڈ چیلنج‘ وائرل
ایشیا کپ: پاک بھارت میچز میں ڈرامائی موڑ، عوام کی دلچسپی ختم ہونے لگی
ایشیا کپ میں پاکستان سے میچ منسوخ کروانے کیلئے بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر
ایشیا کپ 2025: بھارت نے یو اے ای کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ: بھارت اور یو اے ای میں آج کانٹے کا مقابلہ متوقع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version