Advertisement

پی سی بی کا 26 قومی کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹ دینے کا فیصلہ

سینٹرل کنٹریکٹ

پی سی بی کا 26 قومی کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹ دینے کا فیصلہ

پی سی بی نے  قومی کرکٹ ٹیم کے سینٹرل کنٹریکٹ والے کھلاڑیوں کی تعداد میں کمی کا فیصلہ کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے رواں برس 26 قومی کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

گزشتہ برس سینٹرل کنٹریکٹ میں کھلاڑیوں کی تعداد 33 تھی۔

سینٹرل کنٹریکٹ میں ریڈ اور وائٹ بال کیٹگریز ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نیا سینٹرل کنٹریکٹ ریڈ ، وائٹ بال کی بجائے روایتی کیٹگریز پر مشتمل ہوگا۔

پی سی بی  نے قومی کرکٹرز کے مطالبہ پر 100 فیصد معاوضہ بڑھانے پر بھی اتفاق کیا ہے۔

Advertisement

ذرائع کا کہنا ہے کہ  تینوں فارمیٹ کی میچ فیس میں مجموعی طور 25 فیصد تک اضافہ کیا جا رہا ہے ۔ ٹیسٹ میچ  فیس میں 50  فیصد اضافے کی تجویز ہے ۔

قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ 30 جون کو ختم ہو گئے تھے  جس میں ایک ماہ کی توسیع کی گئی تھی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/sports/cricket/2023/08/907824/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/sports/cricket/2023/08/907824/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سلطان آف جوہر ہاکی کپ میں برطانیہ نے پاکستان کو ہرا دیا
ویمنز ورلڈکپ: پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ بارش سے متاثر، ایک، ایک پوائنٹ مل گیا
افغانستان کی جگہ زمبابوے سہ ملکی سیریز میں شامل ہوگیا
محمد رضوان کی کپتانی خطرے میں، نیا ون ڈے کپتان کون؟
ٹی ٹوئنٹی  ورلڈکپ 2026 کی لائن اپ مکمل، عمان اور یوے ای کی طویل عرصے بعد واپسی
سہ فریقی سیریز: افغانستان کے انکار کے بعد پی سی بی کا زمبابوے سے رابطہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version