Advertisement

ورلڈ کپ کیلئے قومی اسکواڈ فائنل کرلیا گیا

پاکستان کا ورلڈ کپ 2023  کے لیے اسکواڈ فائنل کرلیا گیا۔

ذرائع کے مطابق  سلیکشن کمیٹی نے ورلڈ کپ اسکواڈ کے لیے ابتدائی مشاورت کر لی ہے ۔

ورلڈ کپ 2023  کےاسکواڈ میں اوپنر   عبداللہ شفیق اور آل راؤنڈر فہیم اشرف کی جگہ نہ بن پائی جبکہ مڈل آرڈر بلے باز سعود شکیل کو پندرہ رکنی اسکواڈ کا حصہ بنانے پر اتفاق ہوگیا۔

اسکواڈ میں بابر اعظم،  شاداب خان، محمدرضوان، فخرزمان، امام الحق، سعود شکیل، آغا سلمان، افتخاراحمد ، محمد  نواز، اسامہ میر، حارث رؤف، نسیم شاہ، شاہین آفریدی، محمد حارث اور وسیم جونئیر کو شامل کرنے پر اتفاق ہوگیا۔

پندرہ رکنی اسکواڈز کے اعلان کے لیے 5 ستمبر کی تاریخ طے ہے۔28 ستمبر تک ٹیمیں آئی سی سی کی اجازت کے بغیر اسکواڈز میں ردو بدل کر سکتی ہیں۔

Advertisement

28 ستمبر کے بعد ٹیموں میں ردو بدل  کے لیے آئی سی سی کی اجازت  درکار ہوگی۔

پاکستان کے اسکواڈ  کا اعلان ایشیا کپ کے بعد کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ اعلان ایشیا کپ کے بعد کرنے کی صورت میں پی سی بی پانچ ستمبر تک ابتدائی اسکواڈ کے نام آئی سی سی کو بھجوا دے گا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/sports/cricket/2023/09/203274/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/sports/cricket/2023/09/203274/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایشیا کپ سے قبل قومی کھلاڑیوں کا منفرد ’بلائنڈ فولڈ چیلنج‘ وائرل
ایشیا کپ: پاک بھارت میچز میں ڈرامائی موڑ، عوام کی دلچسپی ختم ہونے لگی
ایشیا کپ میں پاکستان سے میچ منسوخ کروانے کیلئے بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر
ایشیا کپ 2025: بھارت نے یو اے ای کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ: بھارت اور یو اے ای میں آج کانٹے کا مقابلہ متوقع
ایشیا کپ 2025: پہلے میچ میں افغانستان نے ہانگ کانگ کو 94 رنز سے ہرا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version