فاسٹ بولر زمان خان کولمبو پہنچ گئے

فاسٹ بولر زمان خان کولمبو پہنچ گئے
قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر زمان خان کولمبو پہنچ گئے۔
تفصیلات کے مطابق زمان خان اور شاہنواز دھانی کو نسیم شاہ اور حارث رؤف کے بیک اپ کے لیے طلب کیا گیا ہے۔
شاہنواز دھانی کو ابھی تک سری لنکا کا ویزہ نہیں مل سکا۔ ویزہ ملتے ہی وہ پہلی دستیاب فلائٹ سے سری لنکا پہنچیں گے۔
زمان خان کو کل پاکستان سری لنکا کے درمیان میچ میں میدان میں اتارے جانے کا امکان ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/sports/cricket/2023/09/360335/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/sports/cricket/2023/09/360335/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News