بنگلادیشی کپتان نے اسپورٹس مین اسپرٹ کی اعلیٰ مثال قائم کردی

بنگلادیشی کپتان نے اسپورٹس مین اسپرٹ کی اعلیٰ مثال قائم کردی
بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے کپتان لٹن داس نے اسپورٹس مین اسپرٹ کی اعلیٰ مثال قائم کردی۔
تفصیلات کے مطابق ڈھاکا میں کھیلے گئے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں فاسٹ بولر حسن محمود نے ایش سودھی کو نان اسٹرائیکر اینڈ پر منکڈ آؤٹ کیا اور تھرڈ امپائر نے انہیں رن آؤٹ قرار دے دیا۔
بنگلا دیشی کپتان لٹن داس اسپورٹس مین اسپرٹ کا شاندار مظاہرہ کیا اور پویلین جاتے سودھی کو واپس بلا لیا۔
ایش سودھی نے ان کے اس فیصلے کو خوب سراہا اورحسن محمود کو اسپورٹس مین اسپرٹ پرگلے لگالیا۔
Advertisement❤️#BANvNZ #CricketNation pic.twitter.com/0G46AE5wNc
— BLACKCAPS (@BLACKCAPS) September 23, 2023
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/sports/cricket/2023/09/482663/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/sports/cricket/2023/09/482663/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News