بابر اعظم ورلڈکپ سے قبل بڑی مصیبت کا شکار ہوگئے

بابر اعظم ورلڈکپ سے قبل بڑی مصیبت کا شکار ہوگئے
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ورلڈکپ روانگی سے بڑی مصیبت کا شکار ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کا لاہور میں دوران ڈرائیونگ چالان ہوگیا۔
بابر اعظم کی ٹریفک پولیس اہلکار کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ بابر اعظم کا چالان 17 ستمبر کو ہوا تھا۔
Advertisement
پولیس کے مطابق بابراعظم کو گلبرگ میں لین وائلیشن پر روکاگیا اور ان کے پاس ڈرائیونگ لائسنس بھی نہیں تھا جس پر ٹریفک وارڈن نے 2 ہزار روپے کا چالان کیا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

