Advertisement

آسٹریلیا کیخلاف میچ سے قبل قومی ٹیم مشکلات کا شکار، عبداللہ شفیق کی شرکت مشکوک

عبداللہ شفیق

آسٹریلیا  کے خلاف میچ سے قبل قومی ٹیم شدید مشکلات کا شکار ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق 20 اکتوبر کو آسٹریلیا کے خلاف میچ کی تیاری کے لیے  پاکستان ٹیم نے بنگلور میں پریکٹس سیشن میں حصہ لیا۔

آسٹریلیا کے خلاف اہم میچ سے قبل پاکستان ٹیم  کو بڑا دھچکا لگ گیا ہےاور  حتمی 11 رکنی ٹیم کے انتخاب میں بدستور پریشانی برقرار ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  عبداللہ شفیق کی بخار کے باعث آسٹریلیا  کے خلاف میچ میں شرکت مشکوک ہے۔  عبداللہ شفیق ٹیم کے ہمراہ اسٹیڈیم میں موجود ہیں لیکن  ڈاکٹرز نے ٹریننگ کی اجازت  نہیں دی۔

ذرائع کے مطابق بخار سے چھٹکارہ پانے والے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی بھی میچ میں شرکت مشکوک ہے۔ شاہین شاہ آفریدی  نے بنگلور میں ہلکی ٹریننگ کی ، ان کی مکمل فٹنس بحال ہونے میں وقت درکار ہے۔

Advertisement

سلمان علی آغا بھی طبعیت خرابی کے باعث ٹریننگ میں حصہ نہ لے سکے جبکہ  زمان خان نے فلو سے چھٹکارہ پا لیا اور نیٹ میں ہلکی بولنگ شروع کردی۔

نائب کپتان شاداب خان کو بھی اگلے میچ میں ریسٹ  دیے جانے کا امکان ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/sports/cricket/2023/10/291809/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/sports/cricket/2023/10/291809/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بھارتیوں کو پھر مرچیں لگ گئیں، رونالڈو نے بھی حارث رؤف کے انداز میں رافیل گرایا، ویڈیو وائرل
آئندہ سیاسی گفتگو نہ کریں ، سوریا کمار کو آئی سی سی کی ہدایت ، حارث رئوف اور صاحبزادہ فرحان کی بھی طلبی
ایشیاکپ؛ شاہد آفریدی قومی ٹیم کے فائنل میں پہنچنے کے لیے پُرامید
ایشیا کپ سپر فور، بھارت نے بنگلا دیش کو شکست دے کر فائنل کیلیے کوالیفائی کر لیا
ویمنز ورلڈ کپ کی تیاری: گرین شرٹس کی کولمبو میں بھرپور ٹریننگ
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version