Advertisement

فخر زمان کا ورلڈکپ سفر ختم ہونے کا امکان

فخر زمان

فخر زمان کا ورلڈکپ سفر ختم ہونے کا امکان

ورلڈکپ 2023 میں  فخر زمان کا سفر ختم ہونے کا امکان ہے۔

تفصیلات کے مطابق  ورلڈکپ 2023 کے قومی اسکواڈ میں شامل اوپننگ بلے باز فخر زمان کے  گھٹنے کی انجری  کے باعث ورلڈ کپ سے باہر ہونے کا امکان ہے۔

فخر زمان کے باہر ہونے کی صورت میں پاکستان ٹیم کے ورلڈ کپ اسکواڈ میں تبدیلی کا امکان ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ لیگ سپنر ابرار احمد کو فخر زمان کے متبادل کے طور پر اسکواڈ میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔

چنئی اسٹیڈیم میں فخر زمان کی آج فٹنس اسسمینٹ ہوگی۔ اگر وہ فٹ نہیں ہوتے تو انہیں علاج کے لیے واپس پاکستان  بھیجا جا سکتا ہے۔

Advertisement

فخر زمان  کئی دنوں سے گھٹنے کی تکلیف کا شکار ہیں۔ گزشتہ روز فخر زمان نے ٹریننگ میں حصہ لیا مگر ان کی تکلیف برقرار رہی۔

لیگ سپنر ابرار احمد کی شمولیت  کے لیے آج آئی سی سی کو درخواست  دیے جانے کا امکان ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/sports/cricket/2023/10/322618/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/sports/cricket/2023/10/322618/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version