ورلڈکپ 2023: آج آسٹریلیا نیوزی لینڈ اور بنگلادیش نیدرلینڈز کے مدمقابل آئے گا

ورلڈکپ 2023: آج آسٹریلیا نیوزی لینڈ اور بنگلادیش نیدرلینڈز کے مدمقابل آئے گا
ورلڈکپ 2023 میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے۔
تفصیلات کے مطابق ورلڈکپ 2023 کے ستائیسویں میچ میں آسٹریلیا نیوزی لینڈ اور اٹھائیسویں میچ میں بنگلادیش نیدرلینڈز کے مدمقابل آئے گا۔
آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10 بجے جبکہ بنگلادیش اور نیدرلینڈز کے درمیان میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے شروع ہوگا۔
پوائنٹس ٹیبل پر نیوزی لینڈ آٹھ پوائنٹس کے ساتھ تیسری اور آسٹریلیا چھ پوائنٹس کے ساتھ چوتھی پوزیشن پر ہے۔بنگلادیش اور نیدرلینڈز دو دو پوائنٹس کے ساتھ بالترتیب آٹھویں اور دسویں پوزیشن پر ہیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/sports/cricket/2023/10/422231/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/sports/cricket/2023/10/422231/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News