Advertisement

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ مورنے مورکل مستعفی

مورنے مورکل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ مورنے مورکل مستعفی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ مورنے مورکل اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق  پاکستان کرکٹ ٹیم کے  بولنگ کوچ مورنے  مورکل کا سفر پی سی بی کے ساتھ ختم  ہوگیا۔

مورنے مورکل نے پی سی بی کو اپنے فیصلے سے آگاہ کردیا ۔

رواں سال جون میں مورنے  مورکل کا پی سی بی کے ساتھ چھ ماہ کا کنٹریکٹ ہوا تھا جو دسمبر میں ختم ہونا تھا۔

مورنے  مورکل اب جنوبی افریقا کے ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں مصروف  ہوں گے۔

Advertisement

ذرائع کا کہنا ہے کہ مورنے  مورکل کے بعد عمر گل  بولنگ کوچ کے عہدے کے  لیے مضبوط امیدوار  ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ عمر گل نے پاکستان کے لیے 47 ٹیسٹ میچز میں 163 وکٹیں ، 130 ون ڈے میچز میں 179 وکٹیں اور 60 ٹی ٹوئنٹی میچز میں 85 وکٹیں حاصل کیں۔

ان کا شمار ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے بہترین بولرز میں ہوتا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/sports/cricket/2023/11/153826/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/sports/cricket/2023/11/153826/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان اور وائٹ بال سیریز کی تاریخیں طے، جلد اعلان متوقع
 قومی کرکٹر صہیب مقصود کی گاڑی ملزم پارٹی سے ریکور، پولیس نے واپس کر دی
شان مسعود پی سی بی کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ آپریشنز مقرر
پی ایس ایل، جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین نے پی سی بی کا لیگل نوٹس پھاڑ دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version