Advertisement

ورلڈکپ 2023 میں شکستوں کا انبار لیے قومی کپتان وطن واپس پہنچ گئے

بابر اعظم

ورلڈکپ 2023 میں شکستوں کا انبار لیے قومی کپتان وطن واپس پہنچ گئے

ورلڈکپ 2023 میں شکستوں کا انبار لیے قومی کپتان وطن واپس پہنچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق  پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نجی ایئرلائن کے ذریعے براستہ دبئی رات گئے لاہور ایئرپورٹ پہنچے۔

کپتان بابر اعظم کے ہمراہ کرکٹ بورڈ اور دیگر عملہ بھی موجود تھا۔

 قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم ورلڈکپ میں شرکت کرنے کے بعد لاہور پہنچے ہیں۔ بابر اعظم کی ایئرپورٹ آمد پر لوگوں کے ہجوم نے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے ۔

ٹیم مینجر بھی کپتان کے ہمراہ لاہور ایئرپورٹ پہنچے۔ کھلاڑیوں اور مینجمنٹ اسٹاف کو ویلکم کرنے کے لیے ان کے اہل خانہ  ایئرپورٹ پر موجود تھے۔

Advertisement

وطن واپس پہنچنے پر سخت سیکیورٹی میں کھلاڑیوں کو ان کی گاڑیوں تک پہنچایا گیا جبکہ کُچھ مداحوں نے قومی ہیروز کے ساتھ سیلفیاں بھی لیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اتوار کی صبح کولکتہ سے دبئی روانہ ہونے والے اسکواڈ میں کپتان بابر اعظم، افتخار احمد، حارث رؤف اور دیگر شامل تھے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/sports/cricket/2023/11/607419/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/sports/cricket/2023/11/607419/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان اور وائٹ بال سیریز کی تاریخیں طے، جلد اعلان متوقع
 قومی کرکٹر صہیب مقصود کی گاڑی ملزم پارٹی سے ریکور، پولیس نے واپس کر دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version