Advertisement

ورلڈکپ 2023: انگلینڈ اور نیدرلینڈز ایونٹ سے باہر لیکن چیمپئنز ٹرافی میں رسائی کی جنگ

ورلڈکپ

ورلڈکپ 2023: انگلینڈ اور نیدرلینڈز ایونٹ سے باہر لیکن چیمپئنز ٹرافی میں رسائی کی جنگ

انگلینڈ اور نیدرلینڈز ورلڈکپ 2023 سے  تو باہر  ہوگئے لیکن چیمپئنز ٹرافی میں رسائی کی جنگ ابھی باقی ہے۔

تفصیلات کے مطابق  ورلڈکپ 2023 کے چالیسویں میچ میں آج  انگلینڈ اور نیدرلینڈز کی ٹیمیں پونے میں مدمقابل آئیں گی۔

انگلینڈ  چیمپئنز ٹرافی سے محروم نہیں ہونا چاہے گا جبکہ نیدرلینڈز کرکٹ کے لیے یہ زندگی بدل دینے والا ایونٹ ہو سکتا ہے۔

پوائنٹس ٹیبل پر نظر ڈالی جائے تو نیدرلینڈز چار پوائنٹس کے ساتھ دفاعی چیمپئن انگلینڈ سے ایک پوزیشن (نویں ) اوپر  ہے جبکہ انگلینڈ دو پوائنٹس کے ساتھ دسویں پوزیشن پر ہے۔

دونوں ٹیموں کے دو دو میچز باقی ہیں اور یوں دونوں کے ٹاپ آٹھ ٹیموں میں شامل ہوکر چیمپئنز ٹرافی میں رسائی  کے امکانات ابھی برقرار ہیں۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/sports/cricket/2023/11/689201/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/sports/cricket/2023/11/689201/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایشیا کپ سے قبل قومی کھلاڑیوں کا منفرد ’بلائنڈ فولڈ چیلنج‘ وائرل
ایشیا کپ: پاک بھارت میچز میں ڈرامائی موڑ، عوام کی دلچسپی ختم ہونے لگی
ایشیا کپ میں پاکستان سے میچ منسوخ کروانے کیلئے بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر
ایشیا کپ 2025: بھارت نے یو اے ای کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ: بھارت اور یو اے ای میں آج کانٹے کا مقابلہ متوقع
ایشیا کپ 2025: پہلے میچ میں افغانستان نے ہانگ کانگ کو 94 رنز سے ہرا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version