Advertisement

نسیم شاہ سے متعلق اچھی خبر آگئی

نسیم شاہ

نسیم شاہ سے متعلق اچھی خبر آگئی

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ  سے متعلق اچھی خبر سامنے آگئی۔

تفصیلات کے مطابق  ایشیاء کپ میں انجری کا شکار ہونے والے نسیم شاہ کا ری ہیب مکمل ہوگیا ہے۔

ان کا ستمبر سے انگلینڈ  میں ری ہیب  چل رہا تھا۔

واضح رہے کہ نسیم شاہ ایشیاء کپ میں کندھے کی انجری کا شکار ہوئے تھے۔ ان کی انگلینڈ میں سرجری  ہوئی اور وہیں ری ہیب مکمل کیا۔

نسیم شاہ نے اپنے پیغام میں میڈیکل ٹیم اور پاکستان کرکٹ بورڈ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اچھے انتظامات پر پی سی بی کا شکرگزار ہوں، میڈیکل ٹیم، ڈاکٹر امتیاز، فزیو جارج ارل اور ایڈم رائٹ کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کیا اسٹیڈیم خالی رہے گا ؟ پاک بھارت ٹاکرے کیخلاف بھارت میں وبال کھڑا ہو گیا
ایشیا کپ 2025 : سری لنکا نے بنگلہ دیش کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا
پاک بھارت ٹاکرا ، بی سی سی آئی حکام غائب، وجہ کیا ہے ؟
سال 2024، کھلیوں کے دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کھلاڑی کون؟ جانیے
عمان کیخلاف میچ میں صائم ایوب پہلی ہی گیند پر آؤٹ، شرمناک فہرست میں شامل
ایشیاکپ میں پاک بھارت ٹاکرا؛ وسیم اکرم کا دونوں ٹیموں کو اہم مشورہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version