Advertisement

پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے آسٹریلوی ٹیم کا اعلان

آسٹریلوی ٹیم

پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے آسٹریلوی ٹیم کا اعلان

آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ورلڈکپ فائنل کے ہیرو ٹریوس ہیڈ کو آسٹریلیا کا دوبارہ ٹیسٹ نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے  تاہم  پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے ٹیم میں کوئی خاص تبدیلی نہیں کی گئی۔

Advertisement

اگست میں اوول کے میدان میں کھیلے گئے ایشیز  فائنل کی ٹیم میں صرف ایک تبدیلی کی گئی ہے۔ ٹوڈ مرفی کی جگہ دوبارہ فٹ ہونے والے نیتھن لیون کی واپسی ہوئی ہے۔

گزشتہ ماہ آسٹریلیا کو آئی سی سی ورلڈ کپ  جتوانے والے اہم تیز گیند باز پیٹ کمنز، مچل اسٹارک اور جوش ہیزل ووڈ  پاکستانی بلے بازوں کا کڑا امتحان لیں گے۔

آسٹریلوی ٹیم:

ڈیوڈ وارنر،عثمان خواجہ، مارنس لبوشین، اسٹیو اسمتھ، ٹریوس ہیڈ، مچل مارش، ایلکس کیری، مچل اسٹارک، پیٹ کمنز (کپتان)، نیتھن لیون، جوش ہیزل ووڈ

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کل سے پرتھ میں کھیلا جائے گا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 7 بج کر 20  منٹ پر شروع ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اے سی سی اجلاس؛ ٹرافی چاہیے تو کپتان خود آکر لے، محسن نقوی کا بھارت کو دوٹوک جواب
بابر اعظم اور رضوان سمیت تمام قومی کھلاڑیوں کے بین الاقوامی لیگز کے این او سی منسوخ
پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
ویمنز ورلڈ کپ 2025: گوگل نے ڈوڈل بدل ڈالا
ایشیا کپ کی ٹرافی کے لیے بھارتی کرکٹ بورڈ کا ماتم شروع ہو گیا
شاہد آفریدی کا مودی کو کرارا جواب؛ کھیل میں سیاست لانے پر بھارتی طیاروں کی تباہی یاد دلادی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version