Advertisement

نسیم شاہ نے حریم شاہ کو گلدستہ بھیج دیا؟

حریم شاہ

نسیم شاہ نے حریم شاہ کو گلدستہ بھیج دیا؟

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر  نسیم شاہ نے حریم شاہ کو گلدستہ بھیج دیا؟

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئیٹر) پر حریم شاہ نے اپنی ایک تصویر پوسٹ کی جس میں انہوں نے گلدستہ  ہاتھ میں پکڑا ہوا ہے۔

انہوں نے تصویر کے کیپشن میں معنی خیز انداز میں قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کو ٹیگ کرکے ان کا شکریہ ادا کیا۔

تاہم یہ بات ابھی تک واضح نہیں کہ حریم شاہ کے ہاتھ میں موجود گلدستہ انہیں نسیم شاہ نے بھیجا ہے یا پھر حریم شاہ نے ان کا شکریہ کیوں ادا کیا؟

واضح رہے کہ حریم شاہ اس سے قبل بھی نسیم شاہ سے متعلق ٹوئیٹ کرچکی ہیں جس پر صارفین نے حریم شاہ سے نسیم شاہ سے دور رہنے کی درخواست کی تھی۔

خیال رہے کہ ایشیاء کپ میں انجری کا شکار ہونے والے نسیم شاہ کا ری ہیب  آج ہی مکمل ہوا ہے۔

نسیم شاہ ایشیاء کپ میں کندھے کی انجری  کا شکار ہوئے تھے ۔ان کی ستمبر میں انگلینڈ  میں سرجری  ہوئی اور وہیں  ری ہیب مکمل  کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آئندہ سیاسی گفتگو نہ کریں ، سوریا کمار کو آئی سی سی کی ہدایت ، حارث رئوف اور صاحبزادہ فرحان کی بھی طلبی
ایشیاکپ؛ شاہد آفریدی قومی ٹیم کے فائنل میں پہنچنے کے لیے پُرامید
ایشیا کپ سپر فور، بھارت نے بنگلا دیش کو شکست دے کر فائنل کیلیے کوالیفائی کر لیا
ویمنز ورلڈ کپ کی تیاری: گرین شرٹس کی کولمبو میں بھرپور ٹریننگ
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی، ورلڈ کپ مہم کا آغاز قریب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version