Advertisement

ہمارا کوئی اسٹیڈیم عالمی معیار کے مطابق نہیں تھا، محسن نقوی

محسن نقوی

ہمارا کوئی اسٹیڈیم عالمی معیار کے مطابق نہیں تھا، محسن نقوی

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ  ہمارا کوئی اسٹیڈیم عالمی معیار کے مطابق نہیں تھا۔

لاہور میں قذافی  اسٹیڈیم کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  چیئرمین پی سی بی محسن نقوی  نے  کہا کہ قذافی اسٹیڈیم کی تزئین وآرائش چیلنج تھی۔

محسن نقوی نے کہا کہ  صرف لاہورنہیں،تینوں اسٹیڈیمزکی تعمیرناممکن پراجیکٹ تھا۔چیمپئنز ٹرافی سےپہلےپراجیکٹ مکمل کرلیں گے۔

انہوں نے کہا کہ ہمارےاوردنیاکےدیگراسٹیڈیمزمیں زمین آسمان کافرق ہے۔ہماراکوئی اسٹیڈیم عالمی معیارکےمطابق نہیں اترتاتھا۔

چیئرمین پی سی بی نے مزید کہا کہ  اسلام آباد،ایبٹ آباد اور اسکردوسائیڈپراسٹیڈیم بنائیں گے۔

Advertisement

محسن نقوی نے کہا کہ  صوبائی حکومت کو بھی خطوط لکھےہیں کہ اپنےاسٹیڈیم ٹھیک کرلیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
فاطمہ ثنا کو شاداب کی طرح گگلی کرنے کا مشورہ کس نے اور کیوں دیا؟
کیا آج بھارتی ویمنز ٹیم پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملا پائے گی؟ شائقین کرکٹ کا بڑا سوال
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ: روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج آمنے سامنے
کولمبو، بھارت سے اہم ٹاکرے سے قبل پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی ان ڈور پریکٹس
ویمنز ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کو صرف شرکت پر کتنی رقم ملے گی؟ جانیے
کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش کی پرائیویٹائزیشن کی خبروں کو مسترد کر دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version