شاہین شاہ آفریدی کے گھر بیٹے کی ولادت

شاہین شاہ آفریدی کے گھر بیٹے کی ولادت
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے گھر پہلے بیٹے کی ولادت ہوئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق شاہین شاہ آفریدی بچے کی پیدائش پر خوشی سے نہال ہیں اور انہو ں نے اپنے بیٹے کا نام ’علی یار‘ رکھا ہے۔
شاہین شاہ آفریدی راولپنڈی میں بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے بعد کراچی جائیں گے اور دوسرے ٹیسٹ سے قبل دوبارہ ٹیم کو جوائن کریں گے۔
خیال رہے کہ شاہین آفریدی کی شادی سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی سے ہوئی تھی یوں شاہد آفریدی اب نانا بن گئے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement