Advertisement

پنڈی ٹیسٹ: پاکستان نے 448 رنز 6 کھلاڑی آؤٹ پر اننگز ڈکلیئر کردی

پنڈی ٹیسٹ

پنڈی ٹیسٹ: پاکستان نے 448 رنز 6 کھلاڑی آؤٹ پر اننگز ڈکلیئر کردی

پنڈی ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان نے448 رنز 6 کھلاڑی آؤٹ پر اننگز ڈکلیئر کردی۔

راولپنڈی میں کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے اپنی پہلی اننگز 448 رنز 6 کھلاڑی پر آؤٹ پر ڈکلیئر کردی۔محمد رضوان 171 اور شاہین شاہ آفریدی 29 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔

سعود شکیل نے 141 اور صائم ایوب نے 56 رنز کی اننگز کھیلی۔آغا سلمان 19، کپتان شان مسعود 6، عبداللہ شفیق 2 اور بابر اعظم بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوئے۔

بنگلادیش کی جانب سے شوریف الاسلام اور حسن محمود نے 2،2 جبکہ مہدی حسن میراز اور شکیب الحسن نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز بارش کے باعث میچ ایک سیشن سے زائد کی تاخیر سے شروع ہوا تھا۔بنگلادیش نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کوالالمپور:سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاکستان نے ملائشیا کو 2-7 سے ہرا دیا
پاکستان اور ساؤتھ افریقہ ٹیسٹ سیریز، ٹرافی کی رونمائی
ویمنز ورلڈ کپ : پاکستان اور انگلینڈ 15 اکتوبر کو مد مقابل ہونگے
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل سے شروع ہو گا
کرکٹ میں انقلاب، ویمنز ورلڈکپ میں گوگل جیمنائی کا ڈیبیو، پچ کی پیشگوئی درست ثابت
جنوبی افریقہ کو خوش آمدید، ہمارا فوکس ٹیسٹ سیریز جیتنا ہے، اظہر محمود
Advertisement
Next Article
Exit mobile version