Advertisement

تیز کھیلنا ماڈرن ڈے کرکٹ کی مانگ ہے، صائم ایوب

صائم ایوب

تیز کھیلنا ماڈرن ڈے کرکٹ کی مانگ ہے، صائم ایوب

قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز صائم ایوب کا کہنا ہے کہ  تیز کھیلنا ماڈرن ڈے کرکٹ کی مانگ ہے۔

اسلام آباد میں پاکستان شاہین کے ٹریننگ سیشن کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صائم ایوب  کا کہنا تھا کہ   تیز کھیلنا ماڈرن ڈے کرکٹ کی مانگ ہے، دیگر ٹیمیں تیز کھیلتی ہیں، میرا نیچرل گیم نہ بھی ہوتاتو  بھی تیز کھیلتا۔

صائم ایوب کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں گرمی ہے لیکن پریکٹس سے محظوظ ہورہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ  کسی ایک کو کبھی روڈ ماڈل نہیں بنایا، پاکستان کے ماضی میں  کئی لیجنڈز گزرےہیں، کسی ایک کو آئیڈیل بنانا زیادتی ہوگی، میں  ہر لیجنڈری کھلاڑی سے کچھ نہ کچھ سیکھتاہوں۔

صائم ایوب کا کہنا تھا کہ  پاکستان شاہینز کی جانب سے کھیل کر ٹیسٹ کرکٹ میں بہتر کھیلنے کا موقع ملےگا۔ میں اپنی پریکٹس مکمل کرتا ہوں،  مینجمنٹ جو رول دے پورا کروں گا۔

Advertisement

انہوں نے مزید کہا کہ  ارشدندیم کی وجہ سے فخر محسوس کررہے، میں انہیں مبارکباد دیتاہوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان اور وائٹ بال سیریز کی تاریخیں طے، جلد اعلان متوقع
 قومی کرکٹر صہیب مقصود کی گاڑی ملزم پارٹی سے ریکور، پولیس نے واپس کر دی
شان مسعود پی سی بی کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ آپریشنز مقرر
پی ایس ایل، جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین نے پی سی بی کا لیگل نوٹس پھاڑ دیا
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کے لیے ٹیم بھارت نہ بھیجنے کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version